تازہ ترین:

چیت: کے نتائج

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست پربات چیت کا آغازکردیاہے۔

سلامتی کونسل کی موجودہ صدارت اس وقت لبنان کے پاس ہے۔ سلامتی کونسل کےصدرنواف سلام کا کہنا ہےکہ پندرہ رکنی کونسل نےدرخواست پرکارروائی کا آغازکردیاہےاوراس پرباضابطہ بات چیت بدھ کے روز ہوگی۔ امکان ظاہرکیاجارہا ہےکہ پندرہ میں سے صرف چھ ملک اس درخواست پررائے شماری میں حصہ لیں گے۔یورپی یونین کےچارممالک یا تو ووٹنگ میں شریک نہیں ہوں گےیا وہ اس کی مخالفت میں ووٹ ڈالیں گے جبکہ بوسنیا،کولمبیا،گبون اورنائجیریا نے اس حوالےسےکوئی حتمی بیان نہیں دیاہے۔ اسرائیل اور فلسطین ان ممالک کواپنے حق میں کرنےکی

الزامات کے باوجود امریکہ سے بات چیت جاری رکھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

لاہور ( معین اظہر سے ) امریکہ کی طرف سے پاکستان پر الزاما ت کے باوجود پاکستان نے بات چیت کاعمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں ملکوں کو اپنے خدشات ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔ افغانستان میں امن کے لئے خطے کے ممالک کا اجلاس جو ترکی

اعجاز بٹ لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، میڈیا سے بات چیت سے گریز

لاہور (آئی اےن پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ انگلینڈ کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اعجاز بٹ لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کئے بغیر خاموشی سے اپنی رہائش گاہ کو روانہ ہوگئے۔ اعجاز بٹ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹوز اجلاس اور آئی سی سی ایوارڈ تقریب میں شرکت کے

مزید نتائج