تازہ ترین:

چیئرمین: کے نتائج

سید نبیل ہاشمی آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مےں سید نبیل ھاشمی کو بلامقابلہ مرکزی چیئرمین منتخب کر لیا گیا جبکہ منیر کے بانا وائس چیئرمین ہونگے۔ ایگزیکٹو کمیٹی میں آغا قاسم رضا، محمد اشرف، توفیق شیروانی، مرزا شفقت محمود، محمد اسلم ملک، شیخ محبوب

چیئرمین واپڈا کا زیر تعمیر گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین واپڈا شکیل درانی نے زیر تعمیر گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کےا۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا 106میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ترجیحی بنیاد پر مکمل کررہا ہے۔

امریکی چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن آج اپنےعہدےسےریٹائرہوجائیں گے۔

مائیک مولن کا چالیس سالہ فوجی کیرئیر آج اختتام پذیرہوررہا ہے، بحیثیت چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف وہ ریاست ورجینیا میں ایک تقریب کے دوران ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ ایڈمرل مائیک مولن کے بعد جنرل مارٹن ڈمپسی امریکی فوج کی کمان سنبھالیں گے جن کی نامزدگی رواں سال مئی میں صدر باراک اوباما نے کی تھی۔ جنرل مارٹن ڈمپسی چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کلاس فیلوبھی رہ چکے ہیں۔

مزید نتائج