تازہ ترین:

چھڑا: کے نتائج

پاکستان امریکی شراکت سے جتنی جلدی جان چھڑا لے اتنا بہتر ہے: فیض چشتی ، محمد یوسف

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق کور کمانڈر اور ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن پاکستان سے پہلے جیسی شراکت کو مشکل قرار دے کر پاکستان پر احسان کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پاکستان خود امریکہ سے شراکت سے جس قدر جلد جان

پشاور ....طالبان کا پولیس وین پر حملہ‘ تین اہلکار جاں بحق‘ دو اہم کمانڈر چھڑا کر لے گئے

پشاور (ریڈیو نیوز/وقت نیوز + ایجنسیاں) پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر طالبان نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ندیم عباس سمیت دو طالبان کمانڈروں کو حراست سے چھڑا لیا جبکہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے اہم

پشاور، مسلح افرادنے تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرکے زیرحراست دو طالبان کمانڈر چھڑا لئے۔

پشاوریونیورسٹی روڈ پر پولیس اہلکار اہم طالبان کمانڈرز کو طبی معائنے کےبعد واپس لیجا رہے تھے کہ تین مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں تین پولیس اہلکاررئیس،جعفراورطارق جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ آورزیرحراست اہم کمانڈر ندیم عباس اور زقیم شاہ کو چھڑا لے گئے،پولیس کے مطابق فرارہونے والے ملزمان جمرود اور درہ آدم خیل کے بڑے واقعات میں ملوث تھے،ندیم عباس کو کچھ عرصہ قبل کوہاٹ جبکہ زقیم شاہ کو جمرود سے گرفتار کیا گیا تھا،

مزید نتائج