نئی دہلی (اے پی پی) نئی دہلی میں ہونے والی امن کانفرنس میں مقررین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ علاقے میں امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل بہت ضروری ہے۔ کانفرنس میں موجود کشمیری پنڈتوں کے گروپ نے جے کے ایل ایف کے رہنما یٰسین ملک کے کشمیر کے حوالے سے خطاب کے موقع پر اس میں گڑ