تازہ ترین:

چھپ: کے نتائج

کویت میں ریت کے زبردست طوفان کے باعث کویت کی سڑکیں مٹی تلے چھپ گئی ہیں۔

کویت سٹی میں ایک سو بیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے طوفان کے باعث کویت کی سڑکیں گلیاں اوربازارآلودہ ہوگئے اورٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا۔طوفان کے باعث کویت انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پروازوں کو روک لیا گیا اورائیرپورٹ عارضی طورپر بند کردیا گیا ہے۔ کویت کے صحرائی علاقوں کی جانب سے جانے والے راستے بند کر دئیے گئے ہیں تاکہ کسی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ گزشتہ جمعہ کو بھی کویت میں انتہائی درجے کا طوفان آیا تھا جس میں لال اورکالی آندھی نے کویت کے حسن کو تہہ بالا کردیاتھا۔

مولانا فضل الرحمن اور قاضی حسین احمد رات کو چھپ کر جرنیلوں سے ملتے تھے: سمیع الحق

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (س) کے امیر، سابق سینیٹر اور رکن قومی اسمبلی مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ امریکہ اپنا ایجنڈا بتائے، طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہوجائیں گے‘ خیبر پختونخواکی حکومت نے امریکہ کے کہنے پر سوات امن معاہدہ توڑا، متحدہ مجلس عمل کی بحالی

وفاقی وزیرقانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ بار ایسوسی ایشنزکو چھپ کرپیسے نہیں دیتے، نہ ہی یہ رقم کسی کی ذاتی جیب میں جاتی ہے۔

لاہورمیں محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ وکلا کو دی جانے والی رقم ان کی فلاح و بہبود پر استعمال ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار ایسوسی ایشنز کو فنڈز وزیراعظم کی ہدایت پر دئیےجارہے ہیں۔ یہ اقدام ہرلحاظ سے آئینی اور قانونی ہے۔ بابراعوان نے کہا کہ وہ میاں نوازشریف کی جانب سے اپنی تقریر میں انہیں یاد رکھنے پران کے شکرگزار ہیں۔ اس سے پہلے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو دنیا بھرمیں پاکستان کا چہرہ

مزید نتائج