کابل (اے ایف پی / ریڈیو نیوز / ایجنسیاں) افغانستان میں امریکہ کے نئے سفیر ریان سی کروکر نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے اور اعتراف کیا ہے کہ 80ءکی دہائی میں امریکہ نے افغانستان کو تنہا چھوڑ کر غلطی کی تھی جس سے خانہ جنگی پیدا ہوئی اور طالبان القاعدہ نے جنم لیا اور