تازہ ترین:

چھاپے: کے نتائج

کراچی میں دفتر پر چھاپے کے خلاف سنی تحریک کا داتا دربار چوک میں مظاہرہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی تحریک کے کراچی میں مرکزی دفتر میں رینجرز کے چھاپے کے خلاف گذشتہ روز داتا دربار چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کے شرکا نے مرکزی اور سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ سنی تحریک کے ڈویژنل صدر مولانا مجاہد عبدالرسول خان نے کہا کہ کراچی

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی ختم ‘ 7 گرفتار‘ متحدہ اور اے اےن پی کے دفاتر پر چھاپے

کراچی (سٹاف رپورٹر+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر داخلہ منظور وسان نے پابندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی مےں صورتحال کچھ بہتر ہونے پر پابندی ہٹا لی گئی

فیصل آباد: چھاپے کے دوران منشیات فروشوں کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل چل بسا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ڈھڈی والا میں پولیس چھاپے کے دوران منشیات فروشوں کے ساتھ ہونیوالی ہاتھا پائی میں کانسٹیبل منشیات فروشوں کے ہاتھوں سینے پر لگنے والے مکے کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے موت کی آغوش میں چلا گیا۔ 214رب میں سب انسپکٹر محمد اسلم کی قیادت میں جانیوالی پارٹی

مزید نتائج