لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کے دوران ڈاکووں نے دو افراد کو قتل اور دو کو زخمی کر دیا معلوم ہوا ہے کہ شاہدرہ کے علاقے فرخ آباد میں 35 سالہ سید امیر کے گھر تین ڈاکو داخل ہوئے اور اس سے الماری کی چابیاں مانگی انکار پر فائرنگ کرکے سیدا