تازہ ترین:

چکیں“: کے نتائج

”مطلوبہ تقرریاں ہو چکیں“ سپریم کورٹ نے ججز کیس کے حوالے سے تمام درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری سے متعلق تمام 7 درخواستیں غیرموثر ہونے پر نمٹا دی ہیں۔ ان میں بیرسٹر ظفر اللہ‘ ندیم رضا ایڈووکیٹ اور اکرم شیخ ایڈووکیٹ کی دائر کردہ درخواستیں بھی شامل ہیں۔ قبل ازیں ایک درخواست کی سماعت کے موقع پر اٹارنی جنرل نے دائر