تازہ ترین:

چکی: کے نتائج

جماعت الدعوة سیلاب متاثرین میں 100ٹرک امدادی سامان تقسیم کر چکی ہے: حافظ عبدالرﺅف

لاہور (رپورٹ سید عدنان فاروق) جماعةالدعوة پاکستان کے رفاہی وفلاحی سرگرمیوں کے نگران حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں و سیلاب سے متاثرہ شہر ابھی تک کئی کئی فٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، سینکڑوں کلومیٹر کا علاقہ کھلے سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے، گندہ پانی

قومی ادارہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے تیرانوے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے

چھوٹے سےمچھر سے پھیلنےوالا مہلک مرض ڈینگی پنجاب اور سندھ کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی پہنچ گیا ہے اور یہاں ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاق کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتالوں میں اس سے نمٹنے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جہاں الٹرا وائلٹ مچھر مار ہیٹرسے آراستہ خصوصی وارڈزمیں مریضوں کے علاج کی سہولیات موجود ہیں۔سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں بنائے گئے ان خصوصی وارڈز میں ذیاہ ترمریضوں کا تعلق اسلام آباد کی بجائے دور دراز کے علاقوں سے

مزید نتائج