تازہ ترین:

چکانے: کے نتائج

وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نےکہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا قرض چکانے کے قابل ہے۔

واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے عہدیداروں سے ملاقاتوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ پاکستان کے پاس قرض چکانے کیلئے فنڈز نہیں، رواں برس انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی قسط ادا کرنی ہے۔ انہوںنے امید ظاہر کی کہ پاکستان جلد اقتصادی بحران پر قابو پانے کے قابل ہوجائے گا۔ اس سے پہلے امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ کرپشن کی دولت کو پاکستان سے باہر لے جانے کی کوششوں کی روک تھام

پرانے قرض چکانے کیلئے آئی ایم ایف سے مزید ساڑھے 7 ارب ڈالر لئے جائیں گے: ذرائع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + آئی این پی) وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پرانے قرض چکانے کے لئے آئی ایم ایف سے ساڑھے 7 ارب ڈالر کے مزید قرضے لئے جائیں گے۔ اس وقت ہر پاکستانی 28 ہزار روپے فی کس کا مقروض ہے اور عالمی اداروں سے 10 ارب ڈالر کا مزید قرض ملنے پر یہ قرض 30 ہزار

صدر آصف علی زرداری فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی ملاقات، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھاری قیمت چکانے کے باوجود پاکستان کی نیت پرشک کرنا افسوسناک ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری  اور فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کے درمیان ملاقات ایل سی پیلس میں ہوئی۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے فرانسیسی صدرسے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کوسیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث شدید صورتحال کا سامنا ہے۔ صوبہ خیبرپختون خوا میں سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع اوراملاک کو نقصان پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فرانس کے ساتھ دفاعی تعلقات کے فروغ اور سول جوہری تعاون کا خواہاں ہے۔ صدرنے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے تعاون پر تیار ہے۔ صدرنے

مزید نتائج