تازہ ترین:

چکا: کے نتائج

سندھ میں چھ اضلاع کا سیلابی پانی بدین میںداخل ہو چکا، بارہ یونین کونسلزمکمل طور پر زیرآب آگئیں، عُمرکوٹ کے بعد سانگھڑ کو بھی آفت زدہ قرار دیدیا

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد عمر کوٹ کو بھی آفت زدہ قراردے دیا گیا ہے۔۔ٹنڈوالہ یارمیں بارشوں اور سیلاب سے اسی فیصد شہری، نوے فیصد زرعی علاقہ متاثر ہوا ہے جبکہ ضلع کے تمام دیہات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں،سندھ حکومت نے ضلع ٹنڈو الہ یار کو بھی آفت ذدہ قراردے دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوج اوررینجرزکی مدد طلب کرلی گئی ہے۔ سانگھڑ اور گردونواح میں ہونے والی پانچ سو ملی میٹر بارش اورسیم نالوں کے پانی سے سینکڑوں گاﺅں زیر آب آ گئے ہیں جسکے باعث متاثرین نے دوسرے مقامات پر نقل

ملک مسائلستان بن چکا ہے

ریاض نامہ ۔۔۔ گل محمد بھٹہ مسلم لیگ (ق) نے پرویز مشرف کے ہاتھ مضبوط کر کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا جبکہ لال مسجد میں معصوم بچوں کو زندہ درگور کروایا اور اکبر بگٹی کو قتل کروا کے بلوچستان میں نفرت کی آگ بھڑکائی۔ آج ایسی (ق) لیگ نے مونس الٰہی کو بچانے کےلئے

استعمار کیخلاف امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہو چکا : اہلسنت و الجماعت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلسنت والجماعت لاہور کے زیر اہتمام دفاع صحابہ و دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ استعماری طاقتیں پاکستان کے امن کو خراب کر نے کے در پے ہیں، جن سے نبرد آزما ہو نے کیلئے امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے۔ کانفرنس کی صدارت

مزید نتائج