تازہ ترین:

چڑیا: کے نتائج

جاپان کے چڑیا گھر میں سانپ اور چوہے کی انوکھی دوستی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

دارالحکومت ٹوکیو کے چڑیا گھر میں اسوقت انسٹرکٹرز حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکے جب خوراک کے طور پرپنجرے میں ڈالے گئے چوہے نے سانپ سے دوستی گانٹھ لی۔ چار فٹ لمبا آؤچان نامی سانپ گوہان چوہے کی دوستی سے خوب محظوظ ہوتا ہے۔ چوہا سانپ پر اچھلتا کودتا اور اٹکھیلیاں کرتا نظر آتا ہے جو سانپ پر بالکل بھی گراں نہیں گزرتیں۔ دونوں ایک ہی پنجرے میں سوتے جاگتے اور ایک دوسرے کی کمپنی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ انوکھی دوستی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

چڑیا گھر: انتظامیہ کی غفلت سے زیبرا ہلاک، دوسرا شدید بیمار

لاہور(سٹی رپورٹر) مناسب دیکھ بحال نہ ہونے کی بنا پر لاہور چڑیا گھر کے جانور بیمار ہونا شروع ہو گئے ہیں لیکن ڈاکٹروں کی جانب سے جانوروں کی ویکسین کا کوئی مناسب بندوبست نہیں کیا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں لاہور چڑیا گھر کا لاکھوں روپے مالیت کا زیبرا میڈیکل سٹاف کی غفلت کی بنا پر

چڑیا گھر میں ٹینڈرز19 ستمبر تک ملتوی

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور چڑیا گھر میں راشن اور ادویات کے لیے آج کھولے جانے والے ٹینڈرز کو 19 ستمبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلے جانے والے ٹینڈرز میں بعض خامیاں تھیں جنہیں دور کرنے کیلئے، تاریخوں کو آگے بڑھایا گیا ہے۔

مزید نتائج