تازہ ترین:

چڑھائی: کے نتائج

چئیرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی نے ٹرسٹ کے وفد کے ہمراہ مزاراقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

شاعرمشرق کے تہترویں یوم وفات کے سلسلے میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ اور تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے وفد نے مزار اقبال کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت مجید نظامی نےکی۔ وفد میں وائس چئیرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ ڈاکٹر رفیق احمد، جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد ڈوگر، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے پوتے منیب اقبال، ممتازمذہبی سکالر زید حامد، پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے سیکرٹی جنرل خورشید احمد، اور ممتاز ثناء خواں اختر قریشی شامل تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مزار کے

پاکستان ایئرفورس کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی انتالیس ویں برسی،پاک فضائیہ کی جانب سے ان کی قبرپرپھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی گئی

پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی میں ان کی قبرپرایک سادہ تقریب ہوئی جس میں چیف آف ایئراسٹاف راؤ قمرسلمان کی جانب سے ایئروائس مارشل ، ایئرآفیسر کمانڈنگ سدرن ایئرکمانڈ ارشد قدوس نے شہید کی قبر پرپھولوں کی چادر چڑھائی ۔ اس موقع پر ونگ کمانڈر، آفیسر کمانڈنگ ٹو اسکواڈرن تیموراقبال اور راشد منہاس کے اہل خانہ کے افراد بھی موجود تھے ۔پائلٹ آفیسر راشد منہاس بیس اگست اُنیس سو اکہترکواپنی تیسری تنہا پرواز پر جارہے تھے کہ اُن کے انسٹرکٹر سیفٹی فلائٹ آفیسرمطیع الرحمان کاک پٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے لاہور میں داتا دربارپرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

ایم کیو ایم کے وفد نے رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان کی قیادت میں داتا دربار پر حاضری دی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے انہوں نے کہا کہ  کہ پنجاب کنونشن میں عوام کی بھرپور شرکت سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم پنجاب کی اہم پارٹی بن کر ابھرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے کبھی کوئی عہدہ نہیں لیا نہ ہی وہ آئندہ کوئی عہدہ لیں گے، ایم کیو ایم کے آنے کے بعد پنجاب کے غریب عوام اسمبلیوں میں جاکرنظام حکومت سنبھالیں گے۔

مزید نتائج