تازہ ترین:

چڑھ: کے نتائج

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری مزید دونوجوان اس کی بھینٹ چڑھ گئے دن بھر میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونےوالوں کی تعداد پندرہ ہوگئی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری اورمزید پندرہ افراد اس کی بھینٹ چڑھ گئے ۔رات گئے جہانگیر روڈ پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق دونوں نوجوان راہگیر تھے۔ واقعے کے فوری بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ٹائر جلاکر روڈ بلاک کردی جبکہ گاڑیوں پر بھی پتھراؤ بھی کیا جس سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ گارڈن کے قریب واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دفتر میں گھس کر چار افراد کو قتل کردیا۔ کورنگی کے علاقے ضیاء کالونی میں نامعلوم افراد کی

عشق کا بھوت کتنا سر چڑھ کر بولتا ہے اس کا اندازہ چین کے اس عاشق کو دیکھ کر بخوبی لگایا جاسکتا ہے جو اپنی محبوبہ کوپرپوز کرنے گاجروں کا لباس زیب تن کئے اس کی چوکھٹ پرجا پہنچا۔

چین کے شہرکنگداؤکی سڑک پر اسوقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب گاجروں کا لباس پہنے اڑتالیس افراد کا گروپ ڈانس کرتا ہوا سڑک پر نمودار ہوا،پنگ کن نامی شخص نے اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لئے اپنے دوستوں کی مدد سے یہ منصوبہ بنایا تھا اور لوگوں کے ایک بڑے ہجوم کے سامنے مائیک پراپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کر کے شادی کے لئے رضامند کر لیا۔چینی میڈیا کےمطابق پنگ کن کے اس منصوبے پر ایک لاکھ یوان خرچ ہوئے۔

مزید نتائج