تازہ ترین:

چٹھہ: کے نتائج

این آر او پر دستخط کیلئے شجاعت اور پرویز الٰہی نے مشرف کو قائل کیا: چٹھہ

اسلام آباد (جی این آئی) مسلم لیگ ہم خیال کے چیئرمین حامد ناصر چٹھہ نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے پرویز مشرف کو قائل کیا کہ وہ این آر او پر دستخط کر دیںکیونکہ پرویز الٰہی وزیراعظم بننے کے لئے امیدوار تھے اس لئے وہ نہیں چاہتے تھے کہ بے نظیر بھٹو کو تیسری

مسلم لیگیوں کے اتحاد کیلئے نوازشریف اور شجاعت کو پیشرفت کرنی چاہئے : نعیم چٹھہ

لاہور (سلمان غنی) مسلم لیگ (ق) کے سنیٹر نعیم حسین چٹھہ نے ملکی بقاءو سلامتی اور جمہوریت کی بقاءکیلئے مسلم لیگ کے اتحاد کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کیلئے نوازشریف اور شجاعت حسین کو پیشرفت کرنی چاہئے۔ یہ میاں صاحب کے فائدہ میں ہے۔ دونوں طرف کے مسلم لیگی اتحاد چاہتے

چٹھہ اور قصوری کی مشرف سے ملاقات نے لیگی اتحاد کیلئے کوششوں کا بھانڈا پھوڑ دیا : عطا مانیکا

لاہور (خبر نگار خصوصی) مسلم لیگوں کے اتحاد کے ضمن میں خورشید قصوری کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے بعد خورشید قصوری اور حامد ناصر چٹھہ کی جنرل مشرف سے ملاقات سے بلی قبل از وقت ہی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور مذکورہ اجلاس کے شرکا خود اس حوالہ سے شدید تحفظات کا اظہار کر رہے

مزید نتائج