تازہ ترین:

چوہدری: کے نتائج

ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے، ٹارگٹ کلنگ کی طرح دہشت گردی پر بھی قابو پالیں گے۔ منظوروسان

کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر ہونے والے حملے کے بعد جائے وقوعہ پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ پوراپاکستان دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور چوہدری اسلم کے گھر پر حملہ کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہے۔ دہشت گردی پرقابو پانے کے لئے نئی حکمت عملی تیارکریں گے اورٹارگٹ کلنگ کی طرح دہشت گردی پر بھی قابو پالیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ رواں سال اب تک چونسٹھ پولیس اہلکار اپنے فرائض کی انجام دہی کےدوران شہید ہوچکےہیں،ایک سوال کےجواب میں ان کاکہناتھا کہ

مخصوص گروپ کی جانب سے وکی لیکس کے کچھ اقتباسات کی تشہیر کرنے پر افسوس ہوا چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان کا کہنا تھا کہ وکی لیکس کے کچھ اقتباسات کو جن لوگوں نے میڈیا پر نشر کروایا ۔ ان کو جانتا ہوں جس کے ردعمل میں قانونی نوٹس بھجوادیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ان کے خلاف سوچی سمجھی سازش کے تحت محض پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ چوہدری نثار نے کہا کہ ان کے سسرال کی امریکی شہریت ہے ان کی بیوی پاکستانی ہیں اور بچوں کو امریکی پاسپورٹ پر امریکہ بھجوایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے سیاست اور حکومتی امور کو اپنے خاندان والوں سے ہمیشہ دور

کراچی خون میں نہا رہا ہے اور الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر گانے گا رہے ہیں چوہدری نثار علی خان

اپنے ایک بیان میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ الطاف حسین کو ایم کیو ایم کے علاوہ ہر جماعت میں خامیاں نظر آئیں اور ستم ظرفی تو یہ ہے کہ انھوں نے دنیا جہان کے تمام مسائل پر بات کی لیکن پاکستانی عوام کو در پیش مسائل کو یکسر نظر انداز کر گئے۔ انھوں نے کہا کہ قوم اس وقت بدامنی انتہا پسندی مہنگائی بیروزگاری بجلی اور گیس کی لوڈ شیدنگ سمیت دیگر مسائل کا شکار ہے کراچی میں خون بہ رہا ہے اور الطاف حسین گانے گا رہے ہیں مگر لندن میں بیٹھ کر انقلاب کی باتیں کرنے والے عوام کے گمبھیر مسائل سے نہ

مزید نتائج