لاہور (وقائع نگار) فلم ساز و ہدایت کار اعجاز باجوہ اپنی پہلی پنجابی فلم" چناں سچی مچی "کو عالمی سطح پر لندن میں نمائش کے لیے تیاری کر رہے ہیں جبکہ عیدالفطر پر وہ فلم کو پنجاب سرکٹ کے بعد اب کراچی اور دیگر شہروں میں نمائش کا اہتمام کریں گے۔ اعجاز باجوہ نے اے پی پی کو بتایا کہ