تازہ ترین:

چنا: کے نتائج

دال چنا اور سفید چنے کی قیمت میں اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو دال چنا کی بوری کی قیمت میں 650 روپے اور سفید چنے کی بوری کی قیمت میں 1250 روپے اضافہ ہوا ہے جس سے دال چنا کی بوری کی قیمت 5250 روپے سے بڑھ کر 5900 روپے اور سفید چنے کی بوری کی قیمت 7750 روپے سے بڑھ کر 9000 روپے ہو گئی ہے ۔

پی ٹی وی ریجنل ایوارڈ‘ صلاح الدین تونیو‘ ماروی چنا بہترین اداکار قرار

کراچی(کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر شاہد محمود ندیم نے کہاہے کہ پی ٹی وی ریجنل ایوارڈ کا مقصد مقامی ثقافت اورآرٹسٹوں کو پرموٹ کرناہے۔ یہ بات انہوں نے پی ٹی وی ریجنل ایوارڈ2009ءکی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ پی ٹی وی ایوارڈ کی تقریب

دال چنا اور مسور 10 روپے فی کلو مہنگی ‘، چینی کی بوری 60 روپے سستی

لاہور (کامرس رپورٹر) تھوک مارکیٹ میں 100 کلو دال چنا امپورٹڈ کی قیمت میں ایک ہزار روپے، 100 کلوم مسر کی قیمت میں ایک ہزار روپے، 16 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 60 روپے کمی ہوئی ہے جس سے دال چنا کی کی بوری کی قیمت 9 ہزار روپے سے سے بڑھ کر 10 ہزار روپے، مسر کی بوری کی قیمت 8 ہزار روپے

مزید نتائج