تازہ ترین:

چلے: کے نتائج

حقانی نیٹ ورک افغانستان میں موثر ہے‘ پاکستان میں نہیں : کیانی....مزید ”ڈو مور“ نہیں چلے گا: گیلانی : آئی ایس آئی دہشت گردی برآمد نہیں کر رہی : شجاع پاشا

اسلام آباد (محمد نواز رضا + عترت جعفری) آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی و عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی ملک نے جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ قومی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی جارحیت کے خلاف پوری قوم

قذافی ابھی تک لیبیا میں ہیں، باقی اہلخانہ الجزائر اور دیگر ممالک چلے گئے

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں صدر قذافی کے باغی بتدریج اقتدار کے مختلف ایوانوں پر قبضہ کئے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ قذافی کی تلاش میں بھی مسلسل سرگرداں ہیں۔ ان کے وفاداروں کے قافلوں میں جن میں قذافی کا ایک بیٹا سعدی بھی شامل ہے، صحرائی سرحد عبور کر کے نائجیریا

کیانی نیٹو ڈیفنس فورسز کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے سپین چلے گئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + مقبول ملک / دی نیشن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نیٹو کی ڈیفنس فورسز کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے سپین چلے گئے۔ دو روزہ دور میں وہ سپین کی افواج کی قیادت اور نیٹو کمانڈروں سے ملاقاتیں کریں گے اور انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک

مزید نتائج