تازہ ترین:

چلایا: کے نتائج

گمنام قبریں‘ بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے: آزاد کشمیر کابینہ

مظفرآباد (انمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کابینہ نے مقبوضہ کشمےر مےں اجتماعی گمنام قبروں کی درےافت پر بھارتی فورسز کی شدےد مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملہ کی مکمل چھےن بےن کرے اور بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف مےں "انسانےت کے خلاف جرائم"کے الزام

کور کمانڈر اپنے اخرجات پر امریکی جنگ لڑنے سے انکار کریں ۔ عدلیہ کے فیصلے نہ ماننے والوں کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ چلایا جائے۔ عمران خان

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومت ہٹاؤ ملک بچاؤ دھرنے سے خطاب کر تے ہوئےعمران خان نے کہا کہ حکمران ٹیکس چور ہیں اس لیے عوام پر بو جھ بڑھ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں سیاسی مفادات کے لیے مجرموں کو پناہ دی جائے گی تو امن کیسے قائم ہو گا۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی آپس میں نورا کشتی کررہی ہیں گزشتہ الیکشن میں ان کی کامیابی کی بڑی وجہ دھاندلی اور دو نمبر ووٹ تھے۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ناراض بلوچوں سے مزاکرات اوربلوچستان میں جاری فوجی آپریشن بند کردیں گے جبکہ چوروں

اگرایف بی آر اور دیگر اداروں میں نوسو ارب روپےکی کرپشن ختم کردی جائے تو ملک کو بیرونی امداد کے بغیر بھی چلایا جا سکتا ہے۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد

لاہور میں نجی تنظیم کی جانب سے سیلاب متاثرین میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمدکا کہنا تھا کہ جب تک ملک میں اسلام کا غلبہ نہیں ہوگا تب تک امریکہ سے جان نہیں چھوٹے گی، انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے لہذا تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے وسیع تر مفاد میں ملکرکام کرنا ہوگا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کو تنہانہیں چھوڑے گی اورمتاثرہ آخری شخص کی بحالی کےتک جدوجہد جاری رکھے گی۔

مزید نتائج