تازہ ترین:

چلائیں: کے نتائج

انجن نہیں مل رہے‘ خسارہ بڑھتا جا رہا ہے‘ نجی شعبہ کے تعاون سے گاڑیاں چلائیں گے : جی ایم ریلوے

لاہور (وقت نیوز) جی ایم ریلوے سعید اختر نے کہا ہے کہ ریلوے کا ادارہ 60کی دہائی مےں منافع کمانے والا ادارہ تھا اور اپنی اچھی سروس کے لئے عوام مےں مقبول تھا آج انتہائی زبوں حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ ریلوے کی کارکردگی 70 کی دہائی سے لے کر آج تک مسلسل گرتی جا رہی ہے، 72 یا 73 مےں پہلی

حکومت نے عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کیا تو تحریک چلائیں گے‘ سپریم کورٹ بار ‘ لاہور ہائیکورٹ بار

اسلام آباد + لاہور (نمائندہ نوائے وقت + وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنے پر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عدلیہ کے فیصلوں پر فی

شمالی وزیرستان میں آپریشن پر عوامی تحریک چلائیں گے: منور حسن

لاہور+ مردان (خصوصی نامہ نگار+ریڈیو نیوز +ایجنسیاں) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے دو ٹوک الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے شمالی وزیر ستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تو جماعت اسلامی اس کے خلاف عوامی تحریک چلائے گی۔ بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں تخریبی

مزید نتائج