تازہ ترین:

چلائی: کے نتائج

65ءکی جنگ میں بھارتی فوج پر پہلی گولی میں نے چلائی تھی: شیراز مرزا

لاہور (فرزانہ چودھری / فیملی میگزین) ستمبر 65ءکی جنگ میں پانچ بھارتی فوجی قیدی بنائے اور دسمبر 71ءکی جنگ میں بھارتی علاقے کھالڑا کی نہر پر باری دوآب کے پل پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ قبضہ بھی کیا۔ 65ءکی جنگ میں بھارتی فوج کے حملے کے جواب میں پہلی گولی میں نے چلائی۔ ہمیں کہا گیا

ریلوے انتظامیہ نے عید الفطرپر چلائی جانے والی چار خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

پہلی سپیشل ٹرین ستائیس اگست کو کراچی کینٹ سے دن گیارہ بجے روانہ ہوکر روہڑی ،ملتان،اوکاڑہ اور راولپنڈی سے ہوتی ہوئی اگلے روز رات دس بج کر پینتالیس منٹ پر پشاور پہنچے گی۔ دوسری ٹرین کراچی کینٹ سے اٹھائیس اگست دن گیارہ بجے روانہ ہوکر حیدرآباد ،روہڑی، فیصل آباد اور سانگلہ سے ہوتی ہوئی اگلے روز دوپہر بارہ بج کر تیس منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ تیسری ٹرین اٹھائیس اگست کو کوئٹہ سے دن بارہ بجے روانہ ہو کربراستہ روہڑی ، صادق آباد، ملتان اور خانیوال سے ہوتی ہوئی اگلے روز شام سات بج کر تیس منٹ پر راولپنڈی پہنچے

ڈاکٹر فائی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا: ہمیں بدنام کرنے کیلئے گھٹیا مہم چلائی جا رہی ہے‘ پاکستان کا امریکہ سے احتجاج

اسلام آباد + واشنگٹن + سرینگر (سٹاف رپورٹر + اے ایف پی + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) پاکستان کشمیری امریکن کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام نبی فائی کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بدنام کرنے کی گھٹیا مہم چلائی جا رہی ہے اس سلسلے میں امریکی سفارتخانے کو

مزید نتائج