تازہ ترین:

چلا: کے نتائج

مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں 80 رکنی تجارتی وفد بھارت چلا گیا

اسلام آباد (آئی اےن پی) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں پاکستان کا 80 رکنی تجارتی وفدپےرکو بھارت کے چھ روزہ دورے پر نئی دہلی روانہ ہوگیا۔ وفد بھارتی حکام اور تجارتی تنظیموں کےساتھ مذاکرات میں مختلف ایشوز پر بات چیت کریگا، دورے کے دوران پاکستان کی ٹریڈ

ہر جان بیحد عزیز ہے‘ ڈینگی کیخلاف مہم تحریک کی طرح چلا رہے ہیں: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ایک جان بے حد عزیز ہے‘ عوام کو ڈینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے جو کچھ انسانی بس میں ہے وہ سب کیا جا رہا ہے۔ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے مہم کو تحریک کے طور پر چلایا جا رہا ہے اور اس مہم میں معاشرے

کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع ، رینجرز اہلکار شہر میں نوگو ایریاز کو ختم کرکے دفاع میں گولی بھی چلا سکیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ نےرینجرز کےاختیارات میں اضافے کانوٹی فیکشن جاری کردیا ہے جس میں رینجرزکوپولیس کی طرزکےاختیارات دئیے گئے ہیں،نوٹیفکیشن کےمطابق رینجرزکوشہرمیں نوگو ایریازختم کرنےکااختیارہوگا، اس کے علاوہ رینجرزکراچی میں دہشتگردی کےخاتمےکےلئےطاقت کا استعمال کرتےہوئے ٹارگٹ کلراوربھتہ مافیا کےخلاف کارروائی کرسکےگی، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ رینجرزکوبغیروارنٹ جرائم پیشہ افراد اوردہشت گردوں کی گرفتاری کے اختیارات ہوں گےجبکہ جرائم پیشہ افراد کی موجودگی میں رینجرزکسی بھی علاقے کا

مزید نتائج