تازہ ترین:

چشمہ: کے نتائج

پنجاب کو چشمہ جہلم لنک اور پنجند سے پانی کی فراہمی پر سندھ کا احتجاج مسترد

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) سندھ نے صوبہ پنجاب کو چشمہ جہلم لنک کینال اور تونسہ پنجند لنک کینال سے پانی فراہم کرنے پر ارسا سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ کی زراعت کو تباہ کرنے کیلئے پنجاب کو پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ سندھ حکومت کے اعتراض کو ارسا حکام نے مسترد

چشمہ پاور پلانٹ ٹو سے آزمائشی 300 میگاواٹ پیداوار شروع

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) چشمہ پاور پلانٹ ٹو سے آزمائشی پیداوار شروع ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چشمہ پاور پلانٹ ٹو 300 میگاواٹ یومیہ کی پیداوار فراہم کر رہا ہے۔ چشمہ پاور پلانٹ تھری اور فور پر ترقیاتی کام بھی جلد شروع ہو جائے گا۔

دریائے سندھ میں کالاباغ، چشمہ اورتونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی ہورہی ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں لاکھوں سیلاب متاثرین اب بھی بے یارو مددگار فاقہ کشی کا شکار ہیں

دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر بہاؤ تین لاکھ بہتر ہزارکیوسک ہے۔ چشمہ کے مقام پر تین لاکھ چونتیس ہزاردوسوپچاسی اورتونسہ کے مقام پر چار لاکھ پچھہترہزارکیوسک ہے۔ پانی کی سطح میں کمی کے باعث کوٹ ادواوردائرہ دین پناہ میں متاثرین نے گھروں کوواپسی شروع کردی ہے۔ میانوالی، بھکر اور لیہ میں بھی سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گھروں کی تعمیرنو کا کام شروع کر دیا ہے۔ رحیم یارخان کے علاقے چاچڑاں شریف کے مقام سے ابھی دس لاکھ اسی ہزارکیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ چاچڑاں شریف

مزید نتائج