تازہ ترین:

چشم: کے نتائج

گیسٹرو‘ آشوب چشم کے مریضوں میں مزید اضافہ‘ ادویات کی قلت

لاہور (نیوز رپورٹر) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو اور آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے لگا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں روزانہ 3 ہزار کے قریب گیسٹرو کے مریض آ رہے ہیں جبکہ لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میو‘ جناح‘ جنرل‘

آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی‘ آئی ڈراپس کی قلت

لاہور (کامرس رپورٹر) آشوب چشم کی بیماری کے لوگوں میں تیزی سے پھیلنے کے باعث آنکھوں کے ڈراپس کی قلت پیدا ہو گئی اور میڈیکل سٹور مالکان نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اینٹی بائیوٹک آئی ڈراپس کی بلیک مارکیٹنگ شروع کر دی ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر اور

ضلع جعفرآباد کی تحصیل صحبت پور اور گنداخہ مکمل طور پرپانی میں ڈوب گئیں۔ متاثرین میں ہیضہ ،آشوب چشم اورجلدی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔

بلوچستان میں دریائے سندھ کے پے درپے آنے والے دو سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔  سیلاب سے متاثرہ ضلع جعفرآباد کی تحصیل صحبت پور،جھٹ پٹ اور گنداخہ مکمل طور پرپانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ تحصیل گنداخہ میں سینکڑوں مکانات منہدم ہوچکے ہیں جبکہ متعدد رہائش کے قابل نہیں رہے ہیں۔روجھان جمالی اور ڈیرہ الہ یار کے مختلف علاقوں میں پانی کی سطح بلند ہوکردس فٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ اوستہ محمد کا علاقہ بھی بدستور چاروں اطراف سے پانی میں گھرا ہواہے۔ پاک فوج کے چار ہیلی کاپٹرز متاثرین کو محفوظ

مزید نتائج