تازہ ترین:

چدم: کے نتائج

پاکستان اور افغانستان دہشتگردی کے مرکز ہیں: چدم برم

نئی دہلی (آن لائن + این این آئی) بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور ممبئی کے حالیہ بم دھماکے حکومت کی کارکردگی پر دھبہ ہیں، ملک بھر میں متعدد اندرونی عناصر سرگرم ہیں اور ان میں سے بعض نے بم بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کر رکھی ہے، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی

پاکستان اورافغانستان دنیابھرمیں ہونیوالی دہشتگردی کا محورہیں ۔ پی چدم برم

بھارتی وزیرداخلہ چدم برم نےنیودہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان دہشت گرد تنظیموں میں سے تین، لشکر طیبہ، حزب المجاہدین اور جیش محمد، بھارت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت دہشتگردی سے متعلق ان تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔ بھارت کے اندرونی حالات کے بارے میں ان کا کہنا تھاکہ بھارتی ریاست بہار، جھاڑکنڈ، اڑیسا اورمہاشڑا علیحدگی پسندوں کے حملوں سے زیادہ متاثرہوئی ہیں ۔بھارت میں حالیہ دو بم دھماکوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس سےحکومت کی کارکردگی پرسوالیہ نشان

بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار پاکستان کو نہیں ٹھہرا سکتا: چدم برم

نئی دہلی (مانیٹرنگ نیوز) بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والی دہشت گردی میں مقامی تنظیمیں ملوث ہیں‘ پاکستان کو بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتا‘ برطانوی ٹی وی سے گتفگو کرتے ہوئے چدم برم نے کہا کہ ممبئی حملوں اور پونے دھماکے میں مقامی

مزید نتائج