لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) نے حکومت اور حکمرانوں کے بارے میں تحفظات کے باوجود وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی بلائی گئی اے پی سی میں نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کے وفد کے شریک ہونے کی منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ روز رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی صدارت میں