تازہ ترین:

چانگ: کے نتائج

حیدر آباد: 30 روپے پر چانگ اور پختون برادری کے درمیان تصادم‘ 4 بھائی ہلاک

حیدرآباد (این این آئی) ٹنڈو یوسف تھانے کی حدودگلشن خیر محمد میں دکاندار کو 30 روپے کی ادھار کی رقم نہ دینے پر چانگ اور پختون برادریوں کے درمیان خونریز تصادم میں تین بھائی ہلاک جبکہ چوتھا ہسپتال میں چل بسا اس واقعہ کے بعد پختون برادری کے لوگوں نے چانگ برادری کے گھروں

پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے کی چار یادداشتوں پر دستخط، چینی صوبہ ہوبے کے گورنر بانگ چانگ اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات

چین کے شہر اوہان میں پاکستانی وفد اور چینی حکام کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان پانی اور زراعت کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے مفاہمت کی چار اہم دستاویزات پر دستخط کیے گئے ، پہلی مفاہمت میں چین کے صوبہ ہوبے کو سندھ کا جڑواں صوبہ قراردیا گیا، اس کے علاوہ چاول کی بہترین کاشت اور اعلیٰ معیار کے بیجوں کی تیاری سے متعلق پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ کونسل اور ہوبے صوبہ کے درمیان ایک مفاہمت پر دستخط ہوئے۔ جبکہ وزارت پانی و بجلی اور چین کی ہائبر