لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے پبلک ریلیشنز آفیسر خرم شہزاد کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر ان سے اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کی۔ مرحومہ کی رسم قل آج رہائش گاہ واقع مکان نمبر 16، گلی نمبر 1، پاک پارک نزد سی بلاک مرغزار