تازہ ترین:

چاروں: کے نتائج

چاروں صوبوں نے اخراجات کے لئے سٹیٹ بنک سے سوا 50 ارب کا اوور ڈرافٹ لے لیا

لاہور (احسن صدیق) وفاقی حکومت کی ناقص اقتصادی پالیسیوں کے باعث گذشتہ مالی سال 2010-11ءمیں صوبوں کو این ایف سی کے تحت مقررہ حجم سے کم فنڈز ملنے کے باعث رواں مالی سال 2011-12ءکے پہلے ہی مہینے (جولائی) میں چاروں صوبے مالی مشکلات کا شکار ہو گئے اور انہوں نے اپنے اخراجات پورے کرنے کے

ڈی آئی خان تھانے پر حملہ‘ فائرنگ‘ دھماکے‘ 10 اہلکار جاں بحق‘ دو بکتر بند گاڑیاں تباہ‘ جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار + ریڈیو نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) ڈی آئی خان سے 40 کلو میٹر دور تھانہ کلاچی پر شدت پسندوں نے حملہ کر کے ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کو جاںبحق اور 7 کو زخمی کر دیا جبکہ 2 حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ تھانے میں داخل ہونے والی 2 بکتر بند

مہران نیول بیس پر حملے مےں مارے گئے چاروں دہشت گرد غیر ملکی تھے

کراچی (مانیٹرنگ نیوز / وقت نیوز) ڈی این اے رپورٹ کے مطابق مہران نیول بیس حملے مےں مارے گئے چاروں دہشت گرد غیر ملکی تھے ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ چاروں دہشت گردوں کا نادرا سے ریکارڈ نہیں ملا۔ ڈی این اے کےلئے چاروں دہشت گردوں کے دو قسم کے ٹیسٹ لئے گئے تھے اور ان

مزید نتائج