تازہ ترین:

چار: کے نتائج

لوگ بھوکے مر رہے ہیں‘ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ چار چار گاڑیاں استعمال کررہے ہیں : پی اے سی

اسلام آباد (خبر نگار + ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزارت دفاع‘ خزانہ‘ خارجہ کے آڈٹ اعتراضات کے دوران ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو کمیٹی کی کارروائی دیکھنے کی دعوت دی جائے گی۔ تاکہ ان کا فوجی جرنیلوں سے

بھارت سے چارسو سے زائد سکھ یاتری گرو ارجن سنگھ کی وفات کے چار سو چار سال پورے ہونے پر تقریبات میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

پاکستان گوردوارہ پربندھک کمیٹی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے اراکین نے بھارت سے پاکستان پہنچنے والے سکھ یاتریوں کا واہگہ ریلوے سٹیشن پر پرتپاک استقبال کیا۔ سکھ یاتری ننکانہ صاحب، حسن ابدال، ایمن آباد، سچا سودا اور لاہور کے گوردواروں میں حاضری دیں گے۔ اس موقعے پر بھارتی سکھ یاتریوں کے سربراہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں اطراف کے عوام پیار اور محبت چاہتے ہیں۔ جبکہ دونوں ممالک کے درمیان متنازعہ مسائل بات چیت سے ہی حل ہوسکتے ہیں۔ سکھ یاتریوں نے اپنے  استقبال پرپاکستانی عوام