تازہ ترین:

چئیرپرسن: کے نتائج

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی  چئیرپرسن فرزانہ راجہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے حکومت نے دس بلین کی خصوصی گرانٹ مختص کردی ہے جومتاثرین میں تقسیم کی جائے گی۔

سرکٹ ہاؤس ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرزانہ راجہ نےبتایا کہ حکومت نے ابتدائی طورپر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے چاراعشاریہ پانچ بلین کی گرانٹ جاری کردی ہے جس کے تحت ہر متاثرہ خاندان میں بارہ ہزار روپے تقسیم کئے جائیں گے۔ فرزانہ راجہ نے کہا کہ امداد کی شفاف تقسیم کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کیے جائینگے ۔اس موقع پر گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور متاثرین کی ہر ممکن مدد

فلم سنسربورڈ کے چئیرمین شاہنواز نون کوان کے عہدے سے فوری ہٹایا جائے کیونکہ وہ غیرجانبدارنہیں رہے۔ فلم فیڈریشن آف پاکستان کی چئیرپرسن ہدایتکارہ سنگیتا

لاہورکے مقامی سٹوڈیو میں میڈم سنگیتا نے فلم فیڈریشن آف پاکستان کے اراکین کے ساتھ ہنگامی نیوزکانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومتی سطح پرفلم انڈسٹری کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ میڈیم سنگیتا کا کہناتھاکہ چئیرمین سنسر بورڈ شاہنواز نون اورسینیٹرنیلوفربختیار کے دباؤپرانہوں نے یونائیٹڈ فلم ایسوسی ایشن میں شمولیت کا اعلان کیا تھا تاہم اب ان کا اس تنظیم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ میڈم سنگیتا نے شاہنواز نون پر جانبداری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور