تازہ ترین:

چئرمین: کے نتائج

ٹیم کے دورہ پاکستان پر کوئی اعتراض نہیں۔ چئرمین سری لنکاکرکٹ بورڈ

سری لنکا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سوما چندرا ڈی سلوا نے کہا ہے کہ انہیں سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن اس کا فیصلہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد آئی سی سی کرے گی۔ یاد رہے کہ 3 مارچ 2009 کو دہشتگردوں کے حملے سےسری لنکن ٹیم کے متعدد کھلاڑی زخمی ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے فوراً بعد سری لنکن ٹیم دورہ ختم کر کے وطن واپس لوٹگئی تھی۔ اس واقعے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ نہیں ہوئی ہے۔ سوما چندرا ڈی سلوا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں خوشی ہوگی کہ سری لنکا

ڈپٹی چئرمین سینٹ جان محمد جمالی نے چاروں صوبوں کے ہوم اور چیف سیکرٹریز کو لاپتہ افراد کے بارے میں بریفنگ دینے کی ہدایت جاری کی ہیں

سینٹ کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چئیرمین سینت نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،چاروں صوبوں کے ہوم اور چیف سیکرٹریز کو عید کے بعد خصوصی اجلاسوں میں جواب دینے کا پابند بنا یا جائے، مختلف ارکان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ تسنیم قریشی کہا کہ لاپتہ افراد کے بارے میں وزیرداخلہ ایوان کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کو تیار ہیں، وزیر برائے ریاستی امور نجم الدین خان نے بتایا کہ فاٹا میں لیویز فورس کو ابھی تک اسلحہ فراہم نہیں کیا

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چئرمین مجید نظامی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی روک کراس کو صحرا میں تبدیل کرنا چاہتا ہے بھارت جن دریاؤں پر ڈیم بنارہا ہے انہیں میزائل مار کر تباہ کردینا چاہئے۔

راولپنڈی میں نظریاتی سمر سکول کے طلبا و طالبات کو ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ دینےکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجید نظامی نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور یہ بات بھارت، امریکہ اور اسرائیل کو ہضم نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کا دشمن ہے اور وہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، اس کے ساتھ امن کی آشا کی بجائے سختی سے بات کیجائے۔  انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ بنانا چاہتے تھے، ہم نے اس کو جرنیلوں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے اور حکومت نے ایک جرنیل کو توسیع بھی

مزید نتائج