لاہور (نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں 13 سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے جہاں چینی کا نرخ فی کلو 68 روپے ہو گا جبکہ آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 450 روپے میں تمام سستے بازاروں میں دستیاب ہو گا۔ اس سلسلہ میں تمام ٹی