تازہ ترین:

پیپلزپارٹی: کے نتائج

امریکی دھمکیاں، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا عوامی یکجہتی موومنٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور (شعیب الدین سے) پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے امریکی دھمکیوں اور پاکستان کو درپیش خطرات کے پیش نظر سیاسی و مذہبی راہنماﺅں کو اعتماد میں لینے کے علاوہ عوامی یکجہتی موومنٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے مرکزی قیادت

گورنر پنجاب اور پیپلزپارٹی کو سرائیکی عوام سے کوئی محبت نہیں ،وہ صرف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے شور مچا رہے ہیںرانا ثنأاللہ

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنأاللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ میں سرائیکستان کوئی صوبہ نہیں رہا،صوبہ پنجاب کی بنیاد پنجابی زبان نہیں بلکہ اس کی بنیاد پانچ دریا ہیں،یہاں متعدد زبانیں بولی جاتی ہیں ،صوبے میں ہر پچیس میل کے بعد زبان بدل جاتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک جھوٹے آدمی ہیں،وہ جھوٹی رپورٹیں گھڑنے کےماہر ہیں۔ انھوں نے پرویز الہیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق بھی جھوٹی رپورٹ ارسال کی تھی ۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کےایوان کو

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے کسی ڈیل کے بغیر یوسف رضا گیلانی کووزیر اعظم بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ وکی لیکس

وکی لیکس نے اٹھائیس مارچ دوہزار آٹھ کو ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار اور نائب امریکی وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کی خفیہ کیبل جاری ہے۔ ملاقات کی تفصیل کا مراسلہ امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹر سن نے واشنگٹن ارسال کیا تھا ۔ مراسلے کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم نے دوہزار دو میں بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ کام کرنا چاہا لیکن انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی جس کے بعد مسلم لیگ قاف کے ساتھ الحاق کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما نے نائب امریکی وزیر

مزید نتائج