تازہ ترین:

پیٹریاس: کے نتائج

تعلقات مشکل دور میں ہیں....پاکستان شمالی وزیرستان‘ بلوچستان میں کارروائی کرے : پیٹریاس ....ری پبلکنز نے امداد پر کنٹرول سخت کرنیکا بل پیش کر دیا

پیرس (اے ایف پی/ رائٹرز/ ریڈیو مانیٹرنگ) امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ پاکستان کے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشنز بلاشبہ متاثر کن ہیں مگر واضح طور پر اسے بعض دوسرے عناصر کے خلاف کارروائی کے لئے ابھی بہت کچھ کرنا ہو گا اسے شمالی وزیرستان میں القاعدہ اور بلوچستان میں

پیٹریاس کی جنرل کیانی سے ملاقات‘ ”بازو مروڑنے کی کوششوں سے مثبت نتائج نہیں نکلیں گے“: آرمی چیف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) افغانستان میں اتحادی افواج کے امریکی کمانڈر جنرل ڈیوس پیٹریاس اور نامزد سربراہ سمیت دو امریکی جرنیلوں نے جمعرات کے روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے ایک مختصر بیان کے مطابق اس ملاقات کے

امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے راوالپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی، جس میں پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی سی آئی اے کے چیف جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے جی ایچ کیومیں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان دہشت گردی، دوطرفہ معاملات سمیت دیگر پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران امریکہ کی طرف سے روکی گئی حالیہ فوجی امداد پر بھی بات چیت ہوئی۔ واضح رہے کہ امریکہ نے اپنے ٹرینرز کے پاکستان میں داخلے سے مشروط امداد بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

مزید نتائج