تازہ ترین:

پیٹرولیم: کے نتائج

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ اطلاق آج سے ہو گا۔

اسلام آباد میں اوگرا ترجمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے ستر پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے ۔جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں پانچ روپے پانچ پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے،جس کے مطابق پٹرول اٹھاسی روپے اکتالیس پیسے سے سستا ہوکر چھیاسی روپے اکہترپیسے فی لٹرہوگیا ہے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت ستانوے روپے اکتیس پیسے سے کم ہوکر چورانوے روپے گیارہ پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت نواسی روپے ستر پیسے سے کم ہوکر چوراسی روپے پینسٹھ پیسے ہوگئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد اوگرا نے بھی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ فیصد تک کمی کی سفارش کردی، وزارت خزانہ نے سمری کو مسترد کردیا۔

آیئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وزارت پیٹرولیم کو بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چھ فیصد کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی چھ فیصد کمی کی سفارش کردی ہے۔ اوگرا نے اپنی سمری میں موقف اپنایا ہے کہ یکم مئی سے اٹھائیس مئی تک خام تیل کی قیمتیں ایک سو سترہ ڈالرز فی بیرل سے کم ہو کر ایک سو دس ڈالر فی بیرل ہوگئی ہیں، لہٰذا اس کمی کو صارفین کو منتقل کیا جائے۔ دوسری طرف وزارت خزانہ کے زرائع نے اوگرا کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری کو نامنظور کرنے کی تجویز دی ہے، وزارت خزانہ کا موقف ہے کہ گذشتہ تین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھارت میں عوام نے احتجاجی مظاہرے کیے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی اورانڈین نیشنل کانگریس سمیت بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع کر تے ہوئےحکومت سے یہ اضافہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے،کولکتہ سمیت مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پرنکل آئے۔ جبکہ مظاہرین نے حکمران جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی اور وزیر اعظم من موہن سنگھ کے پتلے بھی جلائے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کودھمکی دی ہے کہ اگرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا

مزید نتائج