تازہ ترین:

پیٹ: کے نتائج

سندھ سیلاب: دادو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق‘ امدادی سامان کی عدم فراہمی پر متاثرین کا احتجاج‘ سڑک بلاک کردی

دادو+ اسلام آباد + ملتان (نامہ نگاران + مانیٹرنگ نیوز+ خبرنگار خصوصی+ سپیشل رپورٹ) ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سانگھڑ، بینظیر آباد، بدین، خیرپور سمیت دیگر علاقوں میں تاحال کئی فٹ پانی کھڑا ہے جس سے شدید تعفن اور بیماریاں پھیل رہی

پاکستان عوام ذلت کا باعث بننے والی امداد سے اپنا پیٹ بھرنے کیلئے تیار نہیں : شہباز شریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ذلت اور ہزیمت کا باعث بننے والی امداد سے اپنا پیٹ بھرنے کے لئے تیار نہیں۔ وہ یہاں لندن میں برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ مسز تھریسا مے سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ

القاعدہ ایسے خودکش بمبار تیارکررہی ہے جو سرجری کے ذریعے پیٹ میں بم نصب کرکے مسافرپروازوں میں سوار ہوکرخودکش حملے کریں گے۔ برطانوی اخبار

برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق امریکی سکیورٹی حکام نے خبردارکیا ہے کہ القاعدہ کی جدید طرز کی کارروائیوں سے بچنے کے لیے تمام ایئرپورٹس پر انسانی جسم کی مکمل سکیننگ کے لیے سکینرزنصب کیئے جائیں۔ امریکی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ القاعدہ ایسے خودکش بمبارتیارکررہی ہے جوسرجری کے ذریعے اپنے پیٹ میں بم نصب کرکے مسافر پروازوں میں خودکش حملے کریں گے۔ جس سے بڑے پیمانے پرانسانی جانوں کا ضیاع ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبارکے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظرامریکہ میں تمام ایئرپورٹس پرسخت حفاظتی انتظامات کی

مزید نتائج