لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری پریمیئر فٹبال لیگ میں گذشتہ روز کے آر ایل، واپڈا، پیل اور آرمی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ پشاور میں کھیلے جانے والے میچ میں کے آر ایل نے ائرفورس کو 2-0 راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاک آرمی نے نیوی کو 1-0، فیصل آباد