اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی امور پر دو روزہ مذاکرات بغیر کسی نمایاں پیشرفت کے ختم ہو گئے۔ ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جانا تھا جو رات گئے تک جاری نہیں کیا جا سکا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بنیادی طور پر یہ دو روزہ مذاکرات تجارتی