تازہ ترین:

پیری: کے نتائج

میچ فکسنگ : شواہد ناکافی ہو سکتے ہیں‘ رک پیری ۔۔ کارروائی کا امکان نہیں‘ ہائی کمشن

لندن/لاہور (آصف محمود سے+سپورٹس رپورٹر+ایجنسیاں) برطانوی اینٹی کرپشن کمشن کے چیف رک پیری نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف سپاٹ فکسنگ کے الزام کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے ٹھوس شواہد موجود ہیں لیکن ایسا نہیں اور شواہد ناکافی ثابت ہو سکتے ہیں ”کرک انفو“ سے بات کرتے ہوئے