تازہ ترین:

پیدا: کے نتائج

ممتاز قادری 11 جنوری 1985ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، 2002ءمیں پولیس جوائن کی

راولپنڈی (آئی این پی) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی کی سزا پانےوالے ملک ممتاز قادری 11 جنوری 1985ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، 2002ءمیں انہوں نے پولیس سروس جوائن کی، ان کا پیٹی نمبر 6990 ہے، 2007ءمیں ایلیٹ ٹریننگ لی اور 2008ءمیں ٹریننگ مکمل کر کے بطور ایلیٹ اہلکار تعینات

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انگورکا استعمال قوت مدافعت پیدا کرکے بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

انگور لذیذ اور بے مثال قوت بخش پھل ہے ۔ انگور کی تین بنیادی خصوصیات ایسی ہیں کہ سوائے انار کے دوسرے پھلوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ کثیر الغذا اور زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ خون صاف کرتا ہے۔ انگور جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتا ہے۔جن افراد میں خون کی کمی ہوتی ہےان کے لیے انگور کا استعمال اکسیر ہے۔

امریکی بیانات سےعوام میں اشتعال پیدا ہورہا ہے حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان میں کارروائی خود مختاری کیخلاف ہوگی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

غیرملکی خبرایجنسی کوانٹرویو میں یوسف رضاگیلانیکاکہنا تھا کہ امریکہ کے منفی بیانات کے نتائج خطر ناک ہوں گے امریکی بیانات سےعوام میں اشتعال پیدا ہو رہا ہے انہوں نے کہا واضح کیا کہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان میں کسی قسم کی بھیکارروائی خود مختاری کیخلاف ہوگی انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد طرزپرکسی بھی قسم کی کارروائی کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا،وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں پاکستان ایک ذمہ دارایٹمی ملک ہے اورخطے میں قیام امن کاخواہاں

مزید نتائج