تازہ ترین:

پیج: کے نتائج

فیس بک کی ایک اور ناپاک جسارت‘ قرآن کی توہین سے متعلق ویب پیج بنا دیا ‘ آج احتجاج کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی + اپنے نمائندے سے) فیس بک ویب سائٹ کی ایک اور ناپاک جسارت ‘ قرآن پاک کی توہین سے متعلق ایک نیا ویب پیج بنا دیا، فیس بک استعمال کرنے والوں کو ( نعوذ بااللہ) قرآن پاک کی توہین کی کھلی دعوت دی گئی ہے، توہین آمیز خاکے بھی کثرت سے موجود ہیں، فیس بک کی اس ناپاک