انجمن تاجران کی اپیل پرکی گئی ہڑتال کےموقع پر کراچی کے تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز، پٹرول اورسی این جی سٹیشنز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرتھی جبکہ لوگ سارا دن گھروں میں محصوررہے۔ امن وامان کی خراب صورت حال کے پیش نظرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے واضح کیا ہے کہ وہ حالات کی بہتری تک اپنی بسیں سڑکوں پرنہیں لائیں گے۔ بدامنی کے باعث پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ کھلے عام قتل وغارت سے انسانی جانوں کا تحفظ ممکن نہیں رہاادھرکراچی کے علاوہ حیدرآباد میں بھی ہڑتال کی گئی، سارادن مختلف ٹولیوں کی