لاہور / کراچی / ہرارے (آئی این پی) دورہ زمبابوے کے بعد قومی کرکٹ آج منگل کو وطن واپس پہنچے گی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور اور کراچی آئی گے جہاں سے وہ اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔ سبکدوش کوچ وقار یونس جوہانسبرگ سے سڈنی روانہ ہو گئے۔ دریں اثناء سبکدوش