تازہ ترین:

پہنچایا: کے نتائج

این آئی سی ایل سکینڈل....ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ نے ملی بھگت سے ملزموں کو فائدہ پہنچایا‘ ظفر قریشی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) این آئی سی ایل کیس کے تفتیشی افسر ظفر قریشی نے کیس کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ 100 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سکینڈل سے متعلق بہت سے انکشافات کئے ہیں‘ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میں نے ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ سے کہا تھا کہ وہ

مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبروں کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے: او آئی سی

نیویارک (کے پی آئی) مقبوضہ کشمےر مےں حقوق انسانی کی سنگین پامالیوں اور بے نام قبروں کی دریافت پر تشویش ظاہرکرتے ہوئے پاکستان اور او آ ئی سی میں شامل کئی ممالک نے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیر کو ایک متنازعہ خطہ تسلیم کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں اورکشمیری عوام کی

لسانیت، صوبائیت اور فرقہ واریت نے قائدؒ کے پاکستان کو نقصان پہنچایا: سابق چیئرمین سینٹ

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق چیئرمین سینٹ اور ق لیگ کے سینئر رہنما سینٹر وسیم سجاد نے کہا ہے کہ لسانیت، صوبائیت اور فرقہ واریت نے قائداعظمؒ کے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے، پاکستان کو موجودہ مسائل سے نکالنے کےلئے قائداعظمؒ کے افکار اور تعلیمات سے رہنمائی لینی چاہئے، مسلم

مزید نتائج