لاہور + جدہ ( امیر محمد خان سے+ خصوصی نامہ نگار) کوئٹہ سے ایک لاہور سے 2 پروازیں عازمین حج کو لیکر سعودی عرب پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے عازمین حج کو لیکر پی آئی اے کی پہلی فلائٹ جدہ پہنچ گئی۔ جدہ کے ہوائی اڈے پر حجاج کا استقبال سفیر پاکستان محمد نعیم خان، قونصل جنرل