تازہ ترین:

پھینکنے: کے نتائج

برطانیہ: مسجد میں مسلسل ایک مہینہ خنزیر کا گوشت پھینکنے والا عیسائی رہا‘ محض سرزنش

کراچی (خصوصی رپورٹ) برطانوی علاقے SOUTH TYNESIDE میں مسلسل ایک ماہ تک جامع مسجد اور امام کے گھر کے دروازے پر خنزیر کا گوشت پھینکنے والے 63 سالہ عیسائی جون وائیٹ کو مقامی عدالت نے محض معمولی سرزنش کے بعد رہا کر دیا۔سا¶تھ شیلڈ کے علاقہ میں ایک ماہ تک جون وائیٹ خنزیر کا گوشت پھینک کر

کراچی میں امن سے متعلق حکومتی دعوؤں کے باوجود دہشتگردوں نےآج پانچ افراد کی بوری بند لاشیں پھینکنے سمیت بارہ افراد کی لاشیں گرادیں

کراچی میں امن سے متعلق حکومتی دعوے اجلاسوں اور بیانات تک محدود پانچ روز سے جاری قتل و غارتگری کے واقعات میں اتوار کے روز مجموعی طور پر بارہ افراد کو قتل کردیا گیا۔ اورنگی ٹاؤن ابراہیم علی اسکول ، پاک کالونی ، مچھر کالونی لیاری ندی سے دو جبکہ ایم پی آر کالونی اورنگی ٹاؤن قبرستان سے بھی دو ہاتھ پاؤں بندھی بوری بند لاشیں ملیں۔ اورنگی ٹاؤن قطر موڑ پر فائرنگ کرکے موچی کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک کالونی بسمہ اللہ ہوٹل کے قریب رکشہ ڈرائیور کو قتل کیا گیا۔ کورنگی بلال کالونی میں دو گروپوں کے درمیان خونریز

مزید نتائج