تازہ ترین:

پھیلنے: کے نتائج

ڈینگی کے بعد کانگو وائرس‘ کوئٹہ میں سینئر سرجن سمیت 5 مریض سامنے آ گئے ‘ پنجاب میں بھی پھیلنے کا خدشہ

کوئٹہ + لاہور (آئی این پی + سٹی رپورٹر ) پاکستان میں سیلاب کی تباہی اور ڈینگی کے بعد اب ”کانگو‘ کی نئی مہلک ترین وبا پھوٹ پڑی‘ کوٹہ کے نجی ہسپتال کے سینئر سرجن سمیت 5مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکومت نے وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات

سندھ میں طوفانی بارشوں اورسیلاب کے باعث نظام زندگی مفلوج ،متاثرہ علاقوں میںگیسٹرو،ملیریا،اوردیگر جلدی امراض تیزی سے پھیلنے لگے

سندھ میں سیلاب متاثرین ابھی گزشتہ بارشوں کی تباہی سے سنبھل نہ پائے تھے کہ بارشوں کے ایک اور سلسلے نےتباہی مچادی۔ سندھ کے علاقے مٹھی میں سب سے زیادہ سوملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مٹھی میں بارش کا سوسالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ بدین میں بارش کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہے۔ بدین کی تحصیل جھنڈو مری میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔ بدین میں مختلف مقامات پرہزاروں مکانات تباہ ہوگئے جبکہ کپاس اور گنے کی فصلیں مکمل طورپرتباہ ہوگئی ہیں۔ سیلاب متاثرین بے یارومددگاربیٹھے ہیں۔ جبکہ خراب

فرانس: جوہری پلانٹ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 4زخمی،تابکاری پھیلنے کا خدشہ

پیرس (بی بی سی) فرانس کے جنوبی علاقے میں نیمس شہر کے قریب ایک جوہری پلانٹ میں دھماکے کے بعد تابکاری پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ تابکاری فضلہ کو ذخیرہ کرنے کی جگہ پر ہوا تھا۔ یہ جوہری پلانٹ گارد کے علاقے میں ہے۔ فرانس کی یہ

مزید نتائج